Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1132,TotalNo:3530


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب زفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر
3530
حَدَّثَنِي أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَيْمَنَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَذَکَرَ أَشْيَائَ هَذَا فِيهِ قَالَ إِنْ شِئْتِ أَنْ أُسَبِّعَ لَکِ وَأُسَبِّعَ لِنِسَائِي وَإِنْ سَبَّعْتُ لَکِ سَبَّعْتُ لِنِسَائِي
 ابوکریب، محمد بن العلاء، حفص یعنی ابن غیاث، عبدالواحد بن ایمن، ابی بکربن عبدالرحمان بن حارث بن ہشام، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شادی کی اور اس میں جو امور پیش آئے ذکر کئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تو چاہے کہ تیرے لئے میں سات دن ٹھہروں اور سات دن ہر بیوی کے لئے اگرمیں نے تیرے پاس سات دن قیام کیا تو دوسری ازواج کے پاس بھی سات سات دن مقرر کروں گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment