کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب زفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر
3532
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ وَخَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُقِيمَ عِنْدَ الْبِکْرِ سَبْعًا قَالَ خَالِدٌ وَلَوْ شِئْتُ قُلْتُ رَفَعَهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن رافع، عبدالرزاق، سفیان، ایوب، خالد حذاء، ابی قلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن قیام کیا جائے خالد نے کہا اگر میں چاہتا تو کہتا کہ انہوں نے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعا بیان کیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment