کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
اپنی باری سوکن کو ہبہ کر دینے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3537
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَقُولُ أَمَا تَسْتَحْيِي امْرَأَةٌ تَهَبُ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ حَتَّی أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تُرْجِي مَنْ تَشَائُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْکَ مَنْ تَشَائُ فَقُلْتُ إِنَّ رَبَّکَ لَيُسَارِعُ لَکَ فِي هَوَاکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدة بن سلیمان، ہشام، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ کہتی تھیں کہ کیا کوئی عورت اپنے آپ کو کسی کے لئے ہبہ کرنے سے شرم محسوس نہیں کرتی یہاں تک کہ اللہ عزوجل نے آیت نازل فرمائی ( تُرْجِي مَنْ تَشَائُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْکَ مَنْ تَشَائُ وَمَنْ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ) نازل فرمائی اور میں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رب البتہ سبقت کرنے والا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش میں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment