کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3727
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّی الْجَلَبُ
یحیی بن یحیی، ہشیم، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قافلہ سے آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment