کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3726
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن مبارک، تیمی، ابی عثمان، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تاجروں سے ملنے کو منع فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment