Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:683,TotalNo:3081


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 وادی محصب میں اترنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3081
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنِي وَرْقَائُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْزِلُنَا إِنْ شَائَ اللَّهُ إِذَا فَتَحَ اللَّهُ الْخَيْفُ حَيْثُ تَقَاسَمُوا عَلَی الْکُفْرِ
 زہیر بن حرب، شبابہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ نے ہمیں فتح عطا فرما دی تو اگر اللہ نے چاہا تو ہم خیف میں ٹھہریں گے جس جگہ کافروں نے کفر پر قسمیں کھائی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment