کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
باب، تشریق کے دنوں میں منی میں رات گزارنے کے وجوب کے بیان میں
حدیث نمبر
3082
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَکَّةَ لَيَالِي مِنًی مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابواسامہ، عبیداللہ نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کی اجازت مانگی کہ منی کی راتوں میں زم زم پلانے کے لئے مکہ میں رات گزاریں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment