کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
وادی محصب میں اترنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3077
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَيْسَ التَّحْصِيبُ بِشَيْئٍ إِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحق بن ابراہیم، ابن ابی عمرو، احمد، عبدہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ وادی محصب میں کچھ نہیں ہے کیونکہ وہ ایک منزل ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹھہرے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment