Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:720,TotalNo:3118


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3118
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ الْأَخْنَسِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا مُرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَدَنَةٍ فَذَکَرَ مِثْلَهُ
 ابوکریب، ابن بشر، مسعر، بکیر، بن اخنس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے قربانی کا اونٹ لے کر گزرا پھر آگے حدیث اسی طرح ذکر فرمائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment