Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:719,TotalNo:3117


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3117
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ مُرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَدَنَةٍ أَوْ هَدِيَّةٍ فَقَالَ ارْکَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ أَوْ هَدِيَّةٌ فَقَالَ وَإِنْ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، بکیر بن اخنس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے کوئی قربانی کا اونٹ یا قربانی کا جانور کے لے گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا سوار ہو جا اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا اونٹ ہے یا کہا کہ یہ قربانی کا جانور ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگرچہ قربانی کا جانور ہے سوار ہو جا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment