Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:656,TotalNo:3054


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3054
 و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
 امیہ بن بسطام، یزید بن زریع، روح، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح حدیث مبارکہ نقل فرمائی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment