کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3055
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ دَعَا لِلْمُحَلِّقِينَ ثَلَاثًا وَلِلْمُقَصِّرِينَ مَرَّةً وَلَمْ يَقُلْ وَکِيعٌ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ابوداؤد، شعبہ، حضرت یحیی بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی دادی سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں حلق کرانے والوں کے بارے میں تین مرتبہ دعا فرمائی اور قصر یعنی بال کٹوانے والوں کے لئے ایک مرتبہ دعا فرمائی اور وکیع نے فی حجةالوداع نہیں کہا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment