Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:718,TotalNo:3116


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 شدید مجبوری کی حالت میں قربانی کے اونٹ پر سوار ہونے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3116
و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَسُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ وَأَظُنُّنِي قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ارْکَبْهَا فَقَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْکَبْهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا
 عمرو ناقد، سریج بن یونس، ہشیم، حمید، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزر ہوا کہ وہ قربانی کے اونٹ کو ہنکاتا ہوا لے کے جا رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا سوار ہو جا اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا اونٹ ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سوار ہو جا اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا اونٹ ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دو یا تین مرتبہ یہی فرمایا کہ سوار ہو جا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment