کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے منبر کی درمیانی جگہ ریاض الجنہ اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے منبر والی جگہ کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3274
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا بَيْنَ مِنْبَرِي وَبَيْتِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ
یحیی بن یحیی، عبدالعزیز، بن محمد، مدنی، یزید بن ہاد، ابوبکر، عباد بن تمیم، حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ میرے مبنر اورمیرے گھر کے درمیان کا جو حصہ ہے وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment