Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:877,TotalNo:3275


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے منبر کی درمیانی جگہ ریاض الجنہ اور آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے منبر والی جگہ کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3275
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَی حَوْضِي
 زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، عبیداللہ، ابن نمیر، عبیداللہ بن حبیب بن عبدالرحمن بن حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے مبنر کے درمیان کا جو حصہ ہے وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا مبنر میرے حوض پر ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment