Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:658,TotalNo:3056


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3056
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ کِلَاهُمَا عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَقَ رَأْسَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ
 قتیبہ بن سعید، یعقوب، ابن عبدالرحمن، حاتم، موسی بن عقبہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجةالوداع میں اپنے سر کا حلق کرایا یعنی منڈایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment