کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3102
و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ هَاتَيْنِ ثُمَّ لَا يَعْتَزِلُ شَيْئًا وَلَا يَتْرُکُهُ
سعید بن منصور، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنے ہاتھوں کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربانی کے جانور کے ہار بناتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کسی چیز سے بچتے تھے اور نہ ہی کسی چیز کو ترک کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment