Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:703,TotalNo:3101


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3101
ح و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَخَلَفُ بْنُ هِشَامٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيَّ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
 سعید بن منصور، زہیر بن حرب، سفیان، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں گویا کہ میں دیکھ رہی ہوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے جانور کے گلے میں ہار بنا کر ڈالا کرتی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment