Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:705,TotalNo:3103


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 بذات خود حرم نہ جانے والوں کے لئے قربانی کے جانور کے گلے میں قلادہ ڈال کر بھیجنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3103
و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ فَتَلْتُ قَلَائِدَ بُدْنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ ثُمَّ أَشْعَرَهَا وَقَلَّدَهَا ثُمَّ بَعَثَ بِهَا إِلَی الْبَيْتِ وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ فَمَا حَرُمَ عَلَيْهِ شَيْئٌ کَانَ لَهُ حِلًّا
 عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، افلح، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ اپنے ہاتھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربانی کے اونٹوں کے ہار بناتی تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے کوہان چیر کر اور ان کے گلے میں ہار ڈالتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے بیت اللہ کی طرف بھیجتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ میں ٹھہرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کوئی چیز حرام نہیں ہوئی جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے حلال تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment