کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3052
و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَلَمَّا کَانَتْ الرَّابِعَةُ قَالَ وَالْمُقَصِّرِينَ
ابن مثنی، عبدالوہاب، عبیداللہ اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اس طرح ہے اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوتھی مرتبہ فرمایا اور قصر کرانے والوں یعنی بال کٹوانے والوں پر بھی رحم فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment