Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:891,TotalNo:3289


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 تین مسجد وں کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3289
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِي هَذَا وَمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَی
 عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، عمرو سفیان، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ بات پہنچی فرمایا کہ کجاوے نہ باندھے جائیں یعنی سفر نہ کیا جائے سوائے تین مسجدوں کی طرف میری یہ مسجد مسجد نبوی، مسجد حرام، مسجد اقصی



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment