Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:892,TotalNo:3290


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 تین مسجد وں کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3290
 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ روایت ہے سوائے اس کے کہ اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین مسجدوں کی طرف سفر کیا جائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment