کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3190
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ الْمُسَيَّبِيُّ حَدَّثَنِي أَنَسٌ يَعْنِي أَبَا ضَمْرَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا صَدَرَ مِنْ الْحَجِّ أَوْ الْعُمْرَةِ أَنَاخَ بِالْبَطْحَائِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ الَّتِي کَانَ يُنِيخُ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن عباد، حاتم، ابن اسماعیل، موسی، ابن عقبہ، حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذی الحلیفہ میں رات کے آخری حصہ میں پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ یہ بطحاء مبارکہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment