کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3189
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ الْمِصْرِيُّ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يُنِيخُ بِالْبَطْحَائِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ الَّتِي کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنِيخُ بِهَا وَيُصَلِّي بِهَا
محمد بن اسحق، انس یعنی ابوضمرہ، موسی، ابن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حج یا عمرہ سے واپسی پر ذی الحلیفہ کے وادی میں اپنا اونٹ بٹھاتے تھے اسی جگہ جس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا اونٹ بٹھاتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment