کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
وادی محصب میں اترنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3072
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ کَانُوا يَنْزِلُونَ الْأَبْطَحَ
محمد بن مہران، عبدالرزاق، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابطح کی وادی میں اترا کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment