Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:699,TotalNo:3097


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
باب قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3097
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ بَکْرٍ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً فِي حَجَّتِهِ
 محمد بن حاتم، محمد بن بکر، ابن جریج، سعید بن یحیی، ابن جریج، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ا پنی تمام ازواج مطہرات کی طرف سے اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف سے اپنے حج میں ایک گائے نحر کی یعنی ذبح کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment