کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
باب قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3096
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ
عثمان بن ابی شیبہ، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، جریج، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف سے یوم النحر قربانی کے دن ایک گائے ذبح کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment