کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
کھڑےکھڑیاونٹ کے پاؤں باندھ کر اونٹ کو نحر کرنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3098
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَتَی عَلَی رَجُلٍ وَهُوَ يَنْحَرُ بَدَنَتَهُ بَارِکَةً فَقَالَ ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
یحیی بن یحیی، خالد بن عبداللہ، یونس، زیاد بن جبیر، ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک آدمی کے پاس آئے کہ وہ قربانی کے اونٹ کو بٹھا کر نحر کر رہا ہے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اسے کھڑا کر کے اس کے پاؤں باندھ کر اسے نحر کرو تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہی سنت ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment