Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:810,TotalNo:3208


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مکہ مکرمہ میں شکار کی حرمت کا بیان
حدیث نمبر
3208
 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ مَنْصُورٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَقَالَ بَدَلَ الْقِتَالِ الْقَتْلَ وَقَالَ لَا يَلْتَقِطُ لُقَطَتَهُ إِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا
محمد بن رافع، یحیی بن آدم، مفضل، حضرت منصور رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت منقول ہے اور اس حدیث میں ( يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ) کاذکر نہیں اور اس کے علاوہ الفاظ کا رد وبدل ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment