کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
حجاج کا مکہ میں اتر نے اور مکہ کے گھروں کی وراثت کے بیان میں
حدیث نمبر
3201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الرَّازِيُّ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ قَالَ ابْنُ مِهْرَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا وَذَلِکَ فِي حَجَّتِهِ حِينَ دَنَوْنَا مِنْ مَکَّةَ فَقَالَ وَهَلْ تَرَکَ لَنَا عَقِيلٌ مَنْزِلًا
محمد بن حاتم، روح بن عبادہ، محمد بن ابی حفصہ، رمعہ، بن صالح، ابن شہاب، علی بن حسین، عمرو بن عثمان، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!اگر اللہ نے چاہا تو کل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہاں اتریں گے؟ اور یہ فتح مکہ کا زمانہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا عقیل نے ہمارے لئے کوئی گھر چھوڑا ہے؟
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment