Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:802,TotalNo:3200


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حجاج کا مکہ میں اتر نے اور مکہ کے گھروں کی وراثت کے بیان میں
حدیث نمبر
3200
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَخْبَرَهُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَنْزِلُ فِي دَارِکَ بِمَکَّةَ فَقَالَ وَهَلْ تَرَکَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ رِبَاعٍ أَوْ دُورٍ وَکَانَ عَقِيلٌ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ هُوَ وَطَالِبٌ وَلَمْ يَرِثْهُ جَعْفَرٌ وَلَا عَلِيٌّ شَيْئًا لِأَنَّهُمَا کَانَا مُسْلِمَيْنِ وَکَانَ عَقِيلٌ وَطَالِبٌ کَافِرَيْنِ
 محمد بن مہران، ابن ابی عمر، عبد بن حمید، عبدالرزاق، ابن مہران، عبدالرزاق، معمر، زہری، علی بن حسین، عمر بن عثمان، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کل ہم کہاں اتریں گے؟ اور جس وقت کہ ہم اپنے حج کے سلسلہ میں مکہ کے قریب تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کیا ہمارے لئے عقیل نے کوئی گھر چھوڑا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment