Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:804,TotalNo:3202


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مہا جر کے مکہ مکر مہ میں قیام کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3202
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ وَزَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا إِنْ شَائَ اللَّهُ وَذَلِکَ زَمَنَ الْفَتْحِ قَالَ وَهَلْ تَرَکَ لَنَا عَقِيلٌ مِنْ مَنْزِلٍ
 عبداللہ بن مسلمہ  بن قعنب، سلیمان یعنی ابن بلال، حضرت عبدالرحمن بن حمید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے سنا وہ سائب بن یزید سے پوچھتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ کیا تو نے مکہ میں قیام کرنے کے بارے میں کچھ سنا ہے؟ حضرت سائب کہنے لگے کہ میں نے حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مہاجر کے لئے فرماتے ہیں کہ وہ منی سے واپسی کے بعد مکہ میں تین دن تک قیام کر سکتا ہے گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ وہ اس سے زیادہ نہ کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment