Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:688,TotalNo:3086


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3086
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
 ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، حضرت عبدالکریم حزری سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment