Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:689,TotalNo:3087


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قربانی کے جانوروں کا گوشت اور ان کی کھال اور ان کی جھول صدقہ کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3087
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ وَقَالَ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا أَجْرُ الْجَازِرِ
اسحق بن ابراہیم، سفیان، اسحق بن ابراہیم، معاذ، ابن ہشام، مجاہد، ابن ابی لیلی، علی اس سند کے ساتھ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی لیکن ان دونوں حدیثوں میں قصاب کی اجرت کا ذکر نہیں کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment