Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1847

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 خوف کی نماز کے بیان میں
حدیث نمبر
1847
حَدَّثَنِيهِ أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ کَانَ يُحَدِّثُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْخَوْفِ وَيَقُولُ صَلَّيْتُهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَی
ابوربیع زہرانی، فلیح، زہری، سالم بن عبداللہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خوف کی نماز اسی طریقے سے پڑھی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment