Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1695

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
 نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی نماز اور رات کی دعا کے بیان میں
حدیث نمبر
1695
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْفِهْرِيِّ عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ عَمَدَ إِلَی شَجْبٍ مِنْ مَائٍ فَتَسَوَّکَ وَتَوَضَّأَ وَأَسْبَغَ الْوُضُوئَ وَلَمْ يُهْرِقْ مِنْ الْمَائِ إِلَّا قَلِيلًا ثُمَّ حَرَّکَنِي فَقُمْتُ وَسَائِرُ الْحَدِيثِ نَحْوُ حَدِيثِ مَالِکٍ
محمد بن سلمہ مرادی، عبداللہ بن وہب، عیاض بن عبداللہ فہری، مخرمہ بن سلیمان سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں یہ زائد ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کی ایک پرانی مشک سے پانی لیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسواک فرمائی پھر وضو فرمایا اور پانی زیادہ نہیں بلکہ کم بہایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حرکت دی اور میں کھڑا ہوگیا باقی حدیث اسی طرح ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment