Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:732


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 بے وضو کھانا کھانے کا جواز اور وضو کے فوری طور پر ضروری نہ ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
732
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ مَوْلَی آلِ السَّائِبِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ قَالَ ذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْغَائِطِ فَلَمَّا جَائَ قُدِّمَ لَهُ طَعَامٌ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَوَضَّأُ قَالَ لِمَ أَلِلصَّلَاةِ
یحیی بن یحیی، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، سعید بن حویرث، سائب، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف کھانا لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو نہ کریں گے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیوں کیا نماز کے لئے؟



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment