کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
بے وضو کھانا کھانے کا جواز اور وضو کے فوری طور پر ضروری نہ ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
731
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا کُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَائَ مِنْ الْغَائِطِ وَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَقِيلَ لَهُ أَلَا تَوَضَّأُ فَقَالَ لِمَ أَأُصَلِّي فَأَتَوَضَّأَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، بن عیینہ، عمرو بن سعید بن حویرث، ابن عباس سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے فارغ ہوکر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہا گیا کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو نہ کریں گے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیوں میں نماز پڑھتا ہوں جو وضو کروں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment