کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
بے وضو کھانا کھانے کا جواز اور وضو کے فوری طور پر ضروری نہ ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
730
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَأَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَقَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْخَلَائِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَذَکَرُوا لَهُ الْوُضُوئَ فَقَالَ أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ
یحیی بن یحیی تمیمی، ابوربیع، زہرانی، حماد بن زید، ابوربیع، حماد، عمرو بن دینار، سعید بن حویرث، ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کھانا لا یا گیا وہاں پر موجود لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کے لئیے یاد کرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں جب نماز کے ادا کا ارادہ کرتا ہوں تو وضو کرتا ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment