Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:727


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 مسلمانوں کے نجس نہ ہونے کی دلیل کے بیان میں
حدیث نمبر
727
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ قَالَ حُمَيْدٌ حَدَّثَنَا ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ قَالَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ لَقِيَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَهُوَ جُنُبٌ فَانْسَلَّ فَذَهَبَ فَاغْتَسَلَ فَتَفَقَّدَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا جَائَهُ قَالَ أَيْنَ کُنْتَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَقِيتَنِي وَأَنَا جُنُبٌ فَکَرِهْتُ أَنْ أُجَالِسَکَ حَتَّی أَغْتَسِلَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُبْحَانَ اللَّهِ إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَا يَنْجُسُ
زہیر بن حرب، یحیی، ابن سعید، حمید، ابوبکر بن ابی شیبہ، اسمعیل بن علیہ، حمید طویل، ابورافع، ابوہریرہ سے روایت ہےکہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مدینہ کے راستوں میں سے کسی راستہ پر جنبی حالت میں ملے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموشی سے غسل کرنے چلے گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو موجود نہ پایا جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوہریرہ تو کہاں تھا عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب آپ مجھے ملے تو میں جنبی تھا میں نے پسند نہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں اس طرح بیٹھوں یہاں تک کہ میں نے غسل کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا  سُبْحَانَ اللَّهِ بے شک مومن نجس نہیں ہوتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment