Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:726


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
تیمم کے بیان میں
حدیث نمبر
726
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا مَرَّ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبُولُ فَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، سفیان، ضحاک بن عثمان، نافع، ابن عمران، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی گزرا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے اس نے سلام کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment