کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
مسلمانوں کے نجس نہ ہونے کی دلیل کے بیان میں
حدیث نمبر
728
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِيَهُ وَهُوَ جُنُبٌ فَحَادَ عَنْهُ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ جَائَ فَقَالَ کُنْتُ جُنُبًا قَالَ إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، وکیع، مسعر، واصل، ابووائل، حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے اس حال میں ملے کہ وہ جنبی تھا وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے علیحدہ ہو گئے اور غسل کر کے واپس آئے اورعرض کیا کہ میں جنبی تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک مسلمان نجس نہیں ہوتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment