Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:669


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
 غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے۔
حدیث نمبر
669
حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَسَتَرَتْهُ ابْنَتُهُ فَاطِمَةُ بِثَوْبِهِ فَلَمَّا اغْتَسَلَ أَخَذَهُ فَالْتَحَفَ بِهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی ثَمَانَ سَجَدَاتٍ وَذَلِکَ ضُحًی
ابوکریب ابواسامہ، ولید بن کثیر، سعید بن ابی ہند، ام ہانی سے روایت ہے کہ دوسری سند سے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی فاطمہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے کپڑے کے ساتھ پردہ کیا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کر چکے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کپڑا لپیٹ کر نماز چاشت کی آٹھ رکعتیں ادا کیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment