کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
غسل کرنے والا کپڑے وغیرہ کے ساتھ پردہ کرے۔
حدیث نمبر
670
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مُوسَی الْقَارِئُ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَائً وَسَتَرْتُهُ فَاغْتَسَلَ
اسحق بن ابراہیم، موسی قاری، زائدہ، اعمش، سالم بن ابی جعد، کریب، ابن عباس، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے غسل کا پانی رکھا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے پردہ ڈالا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment