Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:646


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
سر وغیرہ پر تین مر تبہ پانی ڈالنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
646
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَإِسْمَعِيلُ بْنُ سَالِمٍ قَالَا أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ فَکَيْفَ بِالْغُسْلِ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا قَالَ ابْنُ سَالِمٍ فِي رِوَايَتِهِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ وَقَالَ إِنَّ وَفْدَ ثَقِيفٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ
یحیی بن یحیی، اسمعیل بن سالم، ہشیم، ابی بشر، ابوسفیان، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وفد ثقیف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو انہوں نے کہا ہم ٹھنڈی سر زمین کے باشندے ہیں غسل کیسے کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment