Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:645


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حیض کا بیان
باب
سر وغیرہ پر تین مر تبہ پانی ڈالنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
645
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذُکِرَ عِنْدَهُ الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ فَقَالَ أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحق، سلیمان بن صرد، جبیربن مطعم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment