Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:543


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
543
حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سوید بن سعید، علی، ابن مسہر، اعمش سے بھی اسی طرح یہ حدیث مروی ہے اس میں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment