Friday, 13 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:542


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
 پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
542
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ وَفِي حَدِيثِ عِيسَی حَدَّثَنِي الْحَکَمُ حَدَّثَنِي بِلَالٌ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، ابومعاویہ، اسحق، عیسی بن یونس، اعمش، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلی کعب بن عجرہ، بلال سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں اور عمامہ پر مسح فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment