کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
طہارت وغیرہ میں دائیں طرف سے شروع کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
522
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي شَأْنِهِ کُلِّهِ فِي نَعْلَيْهِ وَتَرَجُّلِهِ وَطُهُورِهِ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، اشعث، مسروق، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر کام میں دائیں جانب سے شروع کرنے کو پسند فرماتے تھے مثلا جوتا پہننا اور کنگھی کرنا اور طہارت حاصل کرنا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment