کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
طہارت کا بیان
باب
طہارت وغیرہ میں دائیں طرف سے شروع کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
521
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ وَفِي تَرَجُّلِهِ إِذَا تَرَجَّلَ وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ
یحیی بن یحیی تمیمی، ابواحوص، اشعث، مسروق، سیدہ عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب طہارت فرماتے تو صفائی میں داہنی طرف سے ابتداء کرتے اور کنگھی کرنے اور جوتا پہننے میں بھی دائیں ہی طرف سے ابتداء کرنے کو پسند فرماتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment